اسلام میں خدمت خلق کی بہت زیادہ اہمیت ہے: حافظ و قاری عبدالقدوس ہادی

کانپور (سیف الاسلام): شہری جمعیۃعلماء کانپور کے زیر اہتمام و حافظ و قاری عبدالقدوس ہادی کی سرپرستی میں ایک مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد قلی بازار واقع قریشی ہال میں کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں علاقے کے مرد و خواتین نے اپنی صحت کی جانچ کروائی اور مفت …

Read More »

جمہوریت خطرے میں

بقلم : اویس عاطفمتعلم : دارالعلوم ندوة العلماء لکھنؤ جمہوریت کی لاش پہ طاقت ہے خندہ زن اس برہنہ نظام میں ہر آدمی کی خیر سارے غم سارے گلے شکوے بھلا کر اٹھو دشمنی جو بھی ہے آپس میں مٹا کر اٹھو اب اگر ایک نہ ہو پائے تو مر …

Read More »

فیضان القرآن ،کنڑجامیں منایاگیا یوم جمہوریہ

سنت کبیر نگر:(عبد الغفور جاویدندوی)مدرسہ عربیہ فیضان القرآن ،کنڑجا سمریاواں ،سنت کبیر نگر میں ۷۴/ واں یوم جمہوریہ بڑے ہی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا اس پر مسرت موقع پر مولانا محمد یوسف صاحب ندوی دامت برکاتہم نے طلباء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ ننھے منے …

Read More »

مدرسہ رئیس العلوم پرسیا اٹوا میں یوم جمہوریہ کا پروگرام منعقد

اٹوا (سدھارتھ نگر): آج 26 جنوری یعنی 74 واں یوم جمہوریہ ہے اسی مناسبت سے مدرسہ رئیس العلوم پرسیا اٹوا میں ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں مدرسہ کے بچوں اور بچیوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ۔تلاوت کلام پاک سے بزم کا آغاز کیا گیا حمد …

Read More »

جامعہ مصباح العلوم چوکونیاں میں تقریب یوم جمہوریہ

ڈومریا گنج(سدھارتھ نگر): جامعہ مصباح العلوم چوکونیاں میں یوم جمہوریہ کی مناسبت سے ہاتف کلیم چودھری صاحب کی صدارت میں خصوصی پروگرام کا انعقاد کیا گیا ۔انہوں نے ملک کے موجودہ صورتحال ، مسلمانوں کی زبوں حالی و دیگر اہم نکات کا شرح و بسط سے تذکرہ کرتے ہوئے ملک …

Read More »

دارالعلوم انوار مصطفی سہلاؤ شریف میں یوم جمہوریہ کے موقع پر ترنگا لہرایا گیا

انوار مصطفیٰ سینئر سیکنڈری اسکول کے بچوں نے رنگا رنگ پروگرام پیش کیا۔ رپورٹ: (مولانا) حبیب اللہ قادری انواری دفتر انچارج: دارالعلوم انوار مصطفی، پچمائی نگر، سہلاؤ شریف، گارڈیا، رامسر، ضلع: باڑمیر [راجستھان] آج کا دن ہر ہندوستانی کے لیے بہت خاص ہے کیونکہ اسی دن 1950 میں ہمارے ملک …

Read More »

خانقاہ برکاتیہ میں یومِ جمہوریہ نہایت ہی تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا

سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا، ہم بلبلیں ہیں اس کی یہ گلستاں ہمارا۔ محمد مجتدیٰ رضا خان احسنیمتعلم::- جامعہ احسن البرکات مارہرہ شریف یومِ جمہوریہ ایک قومی و ملّی دن ہے جسے ملک بھر میں، ہر صوبہ، تمام ضلعے اور تمام اسکول و کالج حتی کہ مدارس اسلامیہ میں …

Read More »

وکلاء 30 جنوری سے مسلسل 10-10 کی تعداد میں کریں گے ہڑتال

بار کونسل آف اترپردیش حکم کے مطابق 10-10 وکلاء چار نکاتی مطالبات پر ون ٹو ون انشن اور ہڑتال کرینگے گے۔ (عبدالمبین منصوری)سدھارتھ نگر: بار کونسل آف اترپردیش کے ریاستی صدر مدھوسودن ترپاٹھی کے ذریعے لکھے گئے خطوط کے مطابق وکلاء اپنے چار نکاتی مطالبات کو لے کر اتر پردیش …

Read More »

آیوش ڈاکٹروں نے یوم جمہوریہ کے موقعے پر ضلعی دفتر پر کیا پرچم کشائی

عبدالمبین منصوری (سدھارتھ نگر): 74واں یوم جمہوریہ کے موقع پر ضلع کے آیوش ڈاکٹروں نے صبح 9:00 بجے پرچم کشائی کیا۔ اس موقع پر ڈاکٹر کے پی پانڈے، جنرل سکریٹری جنرل پریکٹیشنرس ایسوسی ایشن آیوش کی قیادت میں پرچم کشائی کی گئی اور سب کو یوم جمہوریہ کی مبارک باد …

Read More »

یوم جمہوریہ کے موقعے پر سابق پردھان کو خراج عقیدت و شعری نشست کا انعقاد

(عبدالمبین منصوری)با نسی، سدھارتھ نگر: جہاں ملک بھر میں 74 واں یوم جمہوریہ پورے جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا وہیں اس موقع پر بانسی علاقہ کے جیوپور گاؤں میں سابق پردھان ورہسپتی پانڈے کی یاد میں یوم جمہوریہ منانے کے ساتھ ساتھ ایک شعری نشست کا بھی انعقاد …

Read More »