بابری مسجد کی شہادت سیکولرازم پر ایک سیاہ داغ

~ عبد المقیتعبید اللّہ فیضی آزاد ہندوستان کی تاریخ میں بابری مسجد کی شہادت کا سانحہ ایک ایسا دلسوز واقعہ ہے جسے آنے والی نسلیں بھی فراموش نہیں کر سکتیں- دہشت گرد عناصر نے جس انداز میں دن کے اجالوں میں مسلمانوں کی تاریخی عبادت گاہ کو زمیں بوس کر …

Read More »

شیخ زبیر انڈین جرنلسٹس ایسوسی ایشن عثمان آباد، مہاراشٹر کے ضلع صدر منتخب

انڈین جرنلسٹ ایسوسی ایشن شیخ زبیر صحافیوں کے بنیادی مسائل پر آواز اٹھائیں گے۔ عثمان آباد، مہاراشٹر: انڈین جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے قومی صدر سراج احمد قریشی کی ہدایات پر اور قومی تنظیم کے سکریٹری اکھلیشور دھر دویدی کی رضامندی سے ریاستی صدر مراٹھواڑہ، مہاراشٹر اسلم قریشی نے تلجا پور …

Read More »

6 دسمبر شہید بابری مسجد

شاہ رخ ساحلؒ تلسی پوریلکھنؤ – الہند مرا دل ڈوب جاتا آج بھی ہے چھ دسمبر کوبہت آنسو بہاتا آج بھی ہے چھ دسمبر کو منظم سازشیں رچ رچ کے تجھ میں مورتی رکھیوہ لمحہ یاد آتا آج بھی ہے چھ دسمبر کو جو تیرا ذکر ہوتا ہے تو مجھکو …

Read More »

بابری مسجد کی شہادت کو ہم بھلا نہیں سکتے!

تحریر: احمد حسین مظاہری پرولیا 6/دسمبر کا دن ہم اور ہماری آنے والی نسلیں کبھی نہیں بھولیں گی جی ہاں مسلمانانِ ہند کو تقسیم ہند کے بعد جس بڑے سانحہ سے گزرنا پڑا وہ سانحہ بابری مسجد کی شہادت ہے آج کا دن بابری مسجد کی شہادت یاددلاتا ہے آج …

Read More »

انڈین جرنلسٹس ایسوسی ایشن بیگوسرائے کی پہلی سب ڈویژن سطح کی میٹنگ بلیا میں منعقد

بلیا/بیگوسرائے(بہار): انڈین جرنلسٹ ایسوسی ایشن بیگوسرائے کی پہلی سب ڈویژن سطح کی میٹنگ بلیا ویاپر منڈل کے آڈیٹوریم میں دوپہر 2:00 بجے منعقد ہوئی۔ جس کی صدارت ضلع صدر سمیت کمار نے کی اور ضلع جنرل سکریٹری راکیش سنگھ نے چلایا۔ اجلاس میں متفقہ طور پر سب ڈویژن صدر پرمود …

Read More »

” کام ہے میرا تغیر، نام ہے میرا شباب ” (جوش ملیح آبادی)

مسرت جہاں جامعہ نگر، نئی کام ہے میرا تغیر ،نام ہے میرا شبابمیرا نعرہ انقلاب و انقلاب وانقلاب جدید اردو شاعری کا نام آتے ہی چند شعراء کیساتھ جوش ملیح آبادی کا نام ذہن میں ابھرتا ہے۔اردو ادب کا یہ ستارہ کسی تعارف کا محتاج نہیں ۔جوش مقبول ترین شاعر …

Read More »

ریختہ کا جَشن اور اس کا اصلی ہِیرو؟

ڈاکٹر محمد وسیمنئی دہلی سنجیو صرّاف نے جب ریختہ ویب سائٹ شروع کی تو ایک انجینئر ہونے کی وجہ سے ان کا خواب تھا کہ یہ ویب سائٹ اردو زبان نہ پڑھ سکنے والوں کی بھی سمجھ میں آۓ، فارسی کے شعر بدل کر دیوناگری اور رومن کی شکل میں …

Read More »

جمعیت أھل حدیث سدھارتھ نگر کی مجلس عاملہ کی میٹنگ اختتام پذیر

اٹوا/سدھارتھ نگر: بتاریخ 1/دسمبر٢٠۲٢ء بروز جمعرات بعد نماز ظہرجامعہ اتحاد ملت، اٹوا، سدھارتھ نگر کی جامع مسجد میں ضلعی جمعیت اھل حدیت سدھارتھ نگر کے معزز ارکان عاملہ کی ایک میٹنگ ہوئی جس کی صدارت امیر جمعیت شیخ محمد ابراہیم مدنی / حفظه الله نے فرمائی اور کارروائی راقم الحروف …

Read More »

اساتذہ سے غیر تدریسی کام

مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمینائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ درس وتدریس کا مشغلہ بڑا محترم اور مقدس ہے ، نو نہالوں کو بنا سنوار کر اور تعلیمی اقدار وافکار سے مزین کرکے اچھے شہری بنانے کی ذمہ داری اساتذہ پر عائد ہوتی ہے، ان کے ایک دن درس …

Read More »

بل الإنسان على نفسه بصيرة

محمد محب اللہ بن محمد سیف الدین المحمدی آئینہ سب کو دکھاتے ہو ذرا خود کو دیکھوتجھ سے بولے گی تیری تصویر کہ اب رہنے دو ، ہماری ایک عالمگیر غلطی یہ ہے کہ ، ہمیں دوسروں کی آنکھ کا تنکا تو نظر آتا ہے مگر اپنی آنکھ کا شہتیر …

Read More »