مہراج گنج

بریار پور میں یک روزہ حفظ تکمیل قرآن کا انعقاد

آج بریار پور ضلع مہراجگنج کا یک روزہ پروگرام بموقع حفظِ قرآن کریم کامیاب رہا پروگرام کی صدارت فرما رہے تھے استاذ الاساتذہ حضرت مولانا محمد اقبال صاحب فائق قاسمی مہتمم جامعہ عربیہ تاج العلوم لچھمی پور خاص نظامت کے فرائض اشفاق اللہ ندوی نے انجام دے عزیزم حافظ ثمیر …

Read More »

دارالعلوم فیض محمدی ہتھیا گڈھ میں تکمیل حفظ قرآن کی تقریب کا انعقاد

آنند نگر مہراجگنج (عبید الرحمٰن الحسینی ) دارالعلوم فیض محمدی ہتھیاگڈھ میں جشن تکمیل حفظ قرآن کی ایک پروقار تقریب ادارہ کے سربراہ اعلیٰ مولانا قاری محمد طیب قاسمی کی صدارت میں منعقد ہوئی، جس میں بطور مہمان خصوصی محمود عالم ڈائریکٹر المائٹی ڈگری کالج، برجمن گنج و سنت کبیر …

Read More »

مولانا ابوالکلام لائبریری کے تحت تعلیم سیرت ازواج مطہرات کے عنوان پر اجلاس عام

نوتنواں مہراج گنج (عبید الرحمن الحسینی): سالہائے گزشتہ کی طرح امسال بھی قصبہ نوتنواں کی مولانا ابوالکلام لائبریری کے تحت تعلیم سیرت ازواج مطہرات کے عنوان پر سہ روزہ پروگرام ٣١/٣٠/٢٩جنوری منعقد ہوا، جس میں شہر کے لوگوں نے کافی دلچسپی کا مظاہرہ کیا،٢فروری کو امتحان ہوا اس 64 افراد …

Read More »

دارالعلوم فیض محمدی میں جشن تکمیل حفظ قرآن 5 فروری کو

آنند نگر مہراج گنج(عبید الرحمٰن الحسینی): سالہاۓ گذشتہ کی طرح امسال بھی دارالعلوم فیض محمدی ہتھیا گڈھ میں ایک درجن سے زائد طلباء نے حفظ قرآن مکمل کیا ہے۔ ان حفاظ کرام کے اعزاز واکرام میں 5 فروری کو صبح دس بجے دارالعلوم کے سبزہ زار پر جشن تکمیل حفظ …

Read More »

تقریب عقیقہ میں علماء کی آمد اور انکی طرف سے دعاؤں کی سوغات

بہدری بازار( نمائندہ ) گزشتہ روز موضع املہا لکھن پور کے مشہور صحافی و حافظ شجاعت فیض عام چیریٹیبل ٹرسٹ آنند نگر کے آرگنائزر حافظ عبید الرحمن صاحب کے دولت خانہ پر ان کے بیٹے انس عبید اور صاحبزادی صبا عبید کے رسم عقیقہ کی ایک پر وقار تقریب منعقد …

Read More »

استاذ الاساتذہ مولانا بلال اصغر دیوبندی کے انتقال پر دارالعلوم فیض محمدی میں تعزیتی نشست کا انعقاد

لکشمی پور مہراج گنج: دارالعلوم دیوبند کے مؤقر استاذ مولانا بلال اصغر دیوبندی کے انتقال پر بعد نماز جمعہ دارالعلوم فیض محمدی ہتھیا گڈھ میں ایک تعزیتی نشست ادارہ کے سربراہ اعلیٰ مولانا قاری محمد طیب قاسمی کی صدارت میں منعقد ہوئی، جس میں جملہ اساتذہ کرام وطلبہ کے علاوہ …

Read More »

دارالعلوم فیض محمدی میں” سالانہ ثقافتی پروگرام کے تحت کبڈی ،، کا انعقاد

لکشمی پور، مہراج گنج(پریس ریلیز ): دارالعلوم فیض محمدی ہتھیا گڈھ میں ادارہ کے طلباء کے مابین” کبڈی مقابلہ،، کا ایک شاندار پروگرام ادارہ کے سربراہ اعلیٰ مولانا قاری محمد طیب قاسمی ندوی کی صدارت میں منعقد ہوا ۔پروگرام کے آغاز سے قبل مہتمم ادارہ مولانا محی الدین قاسمی ندوی …

Read More »

دارالقضاء کی ضرورت اور اس کا قیام کے موضوع پر جامعہ صادقیہ مہراج گنج میں مفتی سعید کی صدارت میں مشاورتی میٹنگ منعقد

آرگنائزر دارالقضاء و تفہیم شریعت کمیٹی آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ دہلی بحیثیت مہمان خصوصی ہوئے شریک جامعہ صادقیہ مہراج گنج کے دارالقرآن جدید بسمل نگر میں مفتی سعید کی صدارت میں ایک مشاورتی میٹنگ منعقد ہوئی جس میں بطور مہمان خصوصی آرگنائزر دارالقضاء و تفہیم شریعت کمیٹی آل …

Read More »

صوبائی مسابقہ میں شاندار مظاہرہ پر دارالعلوم فیض محمدی میں استقبالیہ پروگرام کا انعقاد

مہراج گنج (عبید الرحمٰن الحسینی): میاں صاحب اسلامیہ انٹر کالج گورکھپور کی” سیرت کمیٹی،، کے زیراہتمام صوبائی سطح کے منعقدہ مسابقہ میں دارالعلوم فیض محمدی کے پانچ طلباءنے فرسٹ ، سکنڈ اور تھرڈ پوزیشن حاصل کرکے اپنا اور اپنے ادارہ کا نام روشن کیا ہے۔ مسابقہ سے واپسی کے بعد …

Read More »

اسلامیہ کالج گورکھپور کے سہ روزہ سالانہ جلسہ کی آخری نشست کی صدارت مولانا قاری محمد طیب قاسمی نے کی

130مدرسوں وکالجز کی فہرست میں دارالعلوم فیض محمدی اول مہراج گنج: (عبید الرحمٰن الحسینی): اسلامیہ انٹر کالج کی” سیرت کمیٹی،، کے زیراہتمام صوبائی سطح کے مسابقے اور سیرت النبی کے عنوان سے منعقدہ پروگرام کی آخری نشست کی دارالعلوم فیض محمدی ہتھیا گڈھ کے سربراہ اعلیٰ مولانا قاری محمد طیب …

Read More »