کانپور

نبی کی سنتوں پر عمل کرکے زندگی گزارنی چاہئے: مشتاق احمد قاسمی

کانپور (سیف الاسلام ): 5/فروری کو بروز اتوار مدرسہ عربیہ مدینتہ العلوم نور گنج پکھرایاں ضلع کانپور دیہات یوپی میں ایک روزہ عظیم الشان عظمت سید رسل صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس منعقد ہوئی جس میں خطاب فرماتے ہوئے مولانا مشتاق احمد قاسمی نے کہا کہ اللہ نے اپنے محبوب …

Read More »

تعلیم نسواں کے بغیر معاشرے کی فلاح و بہبود ناممکن: محمد ذاکر قاسمی

 تعلیم نسواں کا فروغ صالح سماج کا بنیادی عنصر جامعۃ الطیبات کانپور میں سالانہ تعلیمی جلسے کا انعقاد کانپور (پریس ریلیز): کسی بھی صالح معاشرے کی تشکیل و تعمیر میں خواتین کا کردار نہایت اہم ہوتا ہے ، ایک تعلیم یافتہ خاتون محض ایک گھر میں محدود ہوکر نہیں رہتی …

Read More »

اللہ کے بتائے ہوئے راستے پر عمل کرکے ہی کامیاب ہوسکتے ہیں مسلمان: مولانا مشتاق احمد قاسمی!

کانپور(سیف الاسلام): 5/جنوری بروز جمعرات مدرسہ عربیہ مدینتہ العلوم محلہ نور گنج پکھرایاں ضلع کانپور دیہات یوپی میں ایک روزہ عظیم الشان جلسہ پیام خاتم الانبیاء کانفرنس منعقد ہوئی جس میں نامور علماء کرام نے شرکت کی، صدر جلسہ حضرت مولانا مشتاق احمد قاسمی ناظم مدرسہ نے خطاب فرماتے ہوئے …

Read More »

عامر سلیم خان صاحب کا انتقال اردو صحافت کا غیر معمولی خسارہ ہے: سیف الاسلام مدنی!

کانپور(نمائندہ): مشہور صحافی اور روزنامہ ’ہمارا سماج‘ کے ایڈیٹر ملی مسائل پر گہری نظر رکھنے والے جناب عامر سلیم صاحب کا انتقال ہوگیا ہے، یہ حلقہ صحافت کے لئے غیر معمولی سانحہ ہے،سیف الاسلام مدنی نے اپنی پریس ریلیز میں کہا کہ مرحوم غیر معمولی صلاحیتوں کے مالک تھے اپنی …

Read More »

قرآن و حدیث پر عمل کرکے ہی کامیاب ہو سکتے ہیں مسلمان: مشتاق احمد قاسمی

کانپور (سیف الاسلام): مدرسہ عربیہ مدینتہ العلوم نور گنج پکھرایاں ضلع کانپور دیہات یوپی میں ایک روزہ عظیم الشان، رفعت رسول صلی الله عليه وسلم کانفرنس منعقد ہوئی جس میں نامور علماء نے شرکت کی اور ایمانی بیانات سے سامعین کو مستفیض فرمایا۔جلسے کی صدارت فرمارہے جناب مولانا مشتاق احمد …

Read More »

معروف صحافی اشرف استھانوی کا انتقال ادبی دنیا کا بڑا خسارہ: سیف الاسلام مدنی

کانپور (شکیب الاسلام): سرزمین بہار کے مشہور صحافی دانشور اور قوم وملت کی ترقی کے لئے جہد مسلسل رکھنے والے جناب اشرف استھانوی صاحب کا انتقال ہوگیا ہے، اس خبر کے عام ہوتے ہی ادبی حلقے کی فضاء سوگوار ہوگئی۔ ان کے انتقال کی خبر نے اہل دل حضرات کو …

Read More »

اپنے معاشرے کی اصلاح کی کوشش کریں مسلمان: قاری عبد القدوس ھادی قاضی شہر کانپور

آج سوشل میڈیا کے غلط استعمال کے نتیجے میں معاشرہ تباہیوں کی طرف جارہا ہے والدین ترجیحی طور پر اپنی اولاد پر نظر رکھیں اور انکی اسلامی تربیت کریں ۔ کانپور (شکیب الاسلام): شہری جمیعت علماء کانپور کے زیر اہتمام قاضی شہر کانپور حافظ و قاری عبدالقدوس ہادی صدر جمیعۃعلماء …

Read More »

ہماری زندگی کا کوئی شعبہ ایسا نہیں ہے جہاں پر اللہ کے رسول نے ہماری رہبری نہ کی ہو : مولانا محمد آدم مصطفیٰ

کانپور (شکیب الاسلام): شہری جمعتہ علماء کانپور کے زیر اہتمام صدیق فیض عام انٹر کالج مکھنیا بازار میں جلسہ” اصلاح معاشرہ و اجتماع خواتین” کا انعقاد ہوا قاضی شہر حافظ و قاری عبدالقدوس ہادی کی صدارت میں منعقدہ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے مولانا محمد آدم مصطفیٰ نے خطاب کرتے …

Read More »

ایمان کا تقاضہ یہ ہے کہ ہم اللہ اور رسول کے حکم کے مطابق زندگی گزاریں: مولانا انوار الحق قاسمی

ازدواجی رشتے بنانے کے لئے بچوں کو پیار سے سمجھانا والدین کی ذمہ داری: حافظ و قاری عبد القدوس ہادی کانپور (شکیب الاسلام): شہری جمعیۃ علماء کانپور کے زیر اہتمام گزشتہ کئی ماہ سے شہر کے مختلف علاقوں میں اصلاح معاشرہ و اجتماع خواتین کے اجلاس منعقد کئے جا رہے …

Read More »

معاشرے کی اصلاح کرنا ہمارا دینی فریضہ ہے: حافظ و قاری عبدالقدوس ہادی

اگربرائیوں کو نہ روکا گیا تو یاد رکھو ہمارا کوئی گھر محفوظ نہیں رہ پائے گا! کانپور (شکیب الاسلام): جامعہ عربیہ اشاعت العلوم قلی بازار میں شہری جمعیۃ علماء کانپور کے زیر اہتمام قاضی شہر کانپور الحاج حافظ و قاری عبدالقدوس ہادی کی صدارت میں ایک میٹنگ کا انعقاد کیا …

Read More »