گورکھپور

انسانی حقوق کی آگاہی، تحفظ اور فروغ کے لیے سینئر صحافی سراج احمد قریشی، انٹرنیشنل ہیومن رائٹس ایوارڈ سے نوازے گئے

گورکھپور (اتر پردیش): تیسری آنکھ ہیومن رائٹس آرگنائزیشن کے زیراہتمام اترپردیش کے گورکھپور میں منعقدہ بین الاقوامی انسانی حقوق کنونشن میں سینئر صحافی سراج احمد قریشی جو اپنی تحریروں کے ذریعے انسانی حقوق کی بیداری، تحفظ اور فروغ کے لیے مسلسل جدوجہد کر رہے ہیں، کو "انٹرنیشنل ہیومن رائٹس ایوارڈ” …

Read More »

سوامی وویکانند یوتھ لیڈرشپ ایوارڈ 2022 گورکھپور میں منعقد

الفلاح ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام۔ سینئر صحافی سراج احمد قریشی کو بھی صحافت کے میدان میں قابل ستائش خدمات پر اعزاز سے نوازا گیا۔ گورکھپور (اتر پردیش): الفلاح ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی کے زیراہتمام سوامی وویکانند یوتھ لیڈرشپ ایوارڈ کا انعقاد چوکا چولہ بیکویٹ ہال، نوکا وہار …

Read More »

انجمن تعلیمات دین گورکھپور کے نائب صدر محبوب سعید حارث کو ضلع مجسٹریٹ نے اعزاز سے نوازا

گورکھپور: انجمن تعلیمات دین گورکھپور کے نائب صدر، سول ڈیفنس کے چیف اسٹاف آفیسر، حامد علی فاؤنڈیشن کے پروپرائٹر، اسلامیہ کالج کے مینیجر، ساجد علی میموریل کمیٹی کے سکریٹری محبوب سعید حارث کو ضلع مجسٹریٹ نے ان کی بہتر کارکردگی کے لئے مومنٹو دے کر اعزاز سے نوازا۔ مذکورہ اطلاع …

Read More »

عالمی ادارہ شعر و ادب گورکھپور کا تاریخی آن لائن عالمی طرحی مشاعرہ

گورکھپور: عالمی ادارہ شعر و ادب گورکھپور کا تاریخی آن لائن عالمی طرحی مشاعرہ طے شدہ پروگرام کے مطابق وقت مقررہ پر بروز اتوار 2022 شام 6 بجے شب سے شروع ہوکر رات 10 بجے تک رواں دواں رہا۔ 2014 میں ہندوستان کا سب پہلا آن لائن عالمی مشاعرہ اس …

Read More »

جمعیت علماء گورکھپور کے زیر اہتمام ضلعی اصلاح معاشرہ کمیٹی کے ذمہ داروں کا انتخاب

گورکھپور: جمعیت علماء گورکھپور کے ارکان کی میٹنگ تنظیم کے جنرل سیکرٹری نہال احمد کی رہائش گاہ پر مولانا محمد اطہر صدیقی قاسمی صدر جمعیت علماء گورکھپور کی صدارت میں منعقد ہوئی۔ مولانا نفیس الرحمن کی تلاوت قرآن پاک سے مجلسِ کا آغاز ہوا جمعیت کے کارہائے نمایاں کا تذکرہ …

Read More »

الخدمت سینٹر نظام پور کے زیر اہتمام مفت آئی چیک اَپ کیمپ کا انعقاد

گورکھپور (پریس ریلیز): محلہ بختیار بھرپوروا واقع ایڈوکیٹ امتیاز احمد کے مکان پر الخدمت سینٹر کی جانب سے گذشتہ دن ’مفت آنکھوں کی جانچ ‘کا ایک شاندار کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں سیکڑوں لوگوں نے رجسٹریشن کراکر مفت میں آنکھوں کا چیک اَپ کرایا اور ضروری دوائیں حاصل …

Read More »

نیو سٹی میرج ہاؤس گھوسی پوری الٰہی باغ گورکھپور میں جلسئہ اصلاح معاشرہ

صدر جمعیت علمائے ہند مظفر نگر مولانا نذر محمد قاسمی کا گورکھپور میں زوردار استقبال گھاسی کٹرہ کی مرو مسجد میں مولانا نذر محمد صاحب کے ذریعہ قاری اعظم صاحب کی زیرِ نگرانی میں درجہ حفظ کا آغاز گورکھپور: 29 نومبر 2022 بروز منگل صبح 8 بجے سے ایک بجے …

Read More »

حافظ ڈاکٹر مجیب احمد رشتہ ازدواج میں منسلک

گورکھپور: تنظیم پیام انسانیت کے فعال کارکن جناب حافظ ڈاکٹر مجیب احمد صاحب رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے ہیں۔ ان کا نکاح محمد توفیق انصاری کے دختر زہرہ انجم انصاری سے ہوئی۔ نکاح مولانا حسین احمد قاسمی نے پڑھایا۔ تنظیم کے کارکنان اور رفقاء نے نیک تمناؤں اور خوشی کا …

Read More »

جمعیت علماء گورکھپور کے زیر اہتمام اصلاح معاشرہ پروگرام

اصلاح معاشرہ کا اصل کام عمل ہے، کسی سے کہنے کے بجائے عمل کی کوشش کریں: مفتی محمد داؤد گورکھپور: الجامعتہ الاسلامیہ جامعہ نگر کی مسجد میں اصلاح معاشرہ پروگرام مولانا محمد اطہر صدیقی قاسمی کی صدارت میں منعقد ہوا، جامعہ کے طالب علم محمد اسد نے تلاوت کلام پاک …

Read More »

حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ کے ذکر کی محفلوں میں اللہ کی رحمتیں نازل ہوتی ہیں: مفتی اختر حسین

سراج احمد قریشی گورکھپور: حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ کی یاد میں محلہ غازی روضہ حاجی مختار احمد قریشی کی رہائش گاہ پر جلسہ غوث الوراء کا انعقاد کیا گیا۔ قاری سرف الدین نے تلاوت قرآن پاک کی۔ محمد محتشم نے نعت اور منقبت پیش کی۔ سینکڑوں عقیدت …

Read More »