دیوریا و کشی نگر

مدرسہ اسلامیہ عربیہ قاسم العلوم کولاچھاپر کا بیسواں جلسہ دستار بندی

ظہیراللہ صدیقی کولاچھاپردیوریا:ضلع دیوریا کا معروف و مشہور مدرسہ اسلامیہ عربیہ قاسم العلوم کولاچھاپر کا بیسواں جلسہ دستار بندی 20/ فروری بروز سوموار کو ہونا طے پایا ہے۔ جس میں ہر سال حفاظ کرام فارغ ہوتے ہے۔ کورونا وباء کے وجہ سے یہ جلسہ تین سال بعد ہونے جا رہا …

Read More »

دیوریا: دو دن سے لاپتہ سات سال کے بچے کی خبر اب اغوا میں بدل گئی

اغوا کاروں نے گھر پر نوٹس چسپا لکھا: بیٹا چاہیے تو 30 لاکھ دو۔ ظہیراللہ صدیقی: دیوریا صدر کوتوالی تھانہ علاقہ کے یونیورسل پبلک اسکول کرشنا کالونی کے قریب کسیا بائی پاس روڈ، ناصر ولد عید محمد شہر کے مالویہ روڈ پر واقع انجمن اسلامیہ کا طالب علم ہے۔ وہ …

Read More »

دیوریا کے کمپوزٹ اسکول شہوا کے استاد خورشید احمد کو یوم اساتذہ کے موقع پر صدر جمہوریہ نے قومی استاد ایوارڈ سے نوازا

ظہیراللہ صدیقیکولاچھاپر دیوریا: دیوریا کے کمپوزٹ اسکول شہوا کے استاد جناب خورشید احمد کو یوم اساتذہ کے موقع پر دہلی کے وگیان بھون آڈیٹوریم میں قومی استاد ایوارڈ سے نوازا گیا۔ صدر جمہوریہ محترمہ دروپدی مرمو نے خورشید احمد کو توصیفی اور یادگاری نشان سے نوازا۔ خورشید احمد وہ واحد …

Read More »

لوگوں کا ایمان اس وقت تک مکمل نہیں ہوتا ہے جب تک وہ قرآن و حدیث پر ایمان نہیں لاتے: سید اشہد رشیدی

مدرسہ جامعتہ المومنات الاسلامیہ میں تکمیل بخاری پروگرام کا انعقاد جمیعت علماء اتر پردیش کے صدر مولانا سید اشہد رشیدی نے طالبات کو بخاری کا آخری درس پڑھا کر کی بخاری کی تکمیل کشی نگر کے مدرسہ جامعتہ المومنات الاسلامیہ کے اندر تکمیل بخاری کے پروگرام میں جمیعت علما اتر …

Read More »

ایم آئی ایم ضلع صدر نے ضرورت مندوں میں کمبل تقسیم کر سال نو کی مبارکبادی پیش کی

دیوریا کولاچھاپر (ظہیراللہ صدیقی): دیوریا ضلع کے پتھر دیوا بلاک میں واقع مدرسہ اشرف الاسلامیہ گھوڑی کنڈ میں کل ہند مجلس اتحاد المسلمين کے ضلع صدر جناب ماسٹر اشرف علی کی جانب سے 2 جنوری 2022 کو کمبل تقسیم کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں پتھر دیوا علاقے کے سیکڑوں …

Read More »

دیوریا میں بڑا حادثہ، تیز رفتار ٹرک سڑک کے کنارے جھونپڑی میں گھس گیا، دو کی موت

ظہیراللہ صدیقیکولاچھاپر دیوریا: دیوریا سے ایک بڑے سڑک حادثے کی اطلاع ہے۔ صبح تقریباً 9:30 بجے ایک تیز رفتار ٹرک اچانک بے قابو ہو کر سڑک کے کنارے جھونپڑی میں گھس گیا۔ جھونپڑی میں موجود دو افراد ٹرک کے نیچے آکر جاں بحق ہوگئے۔ تین شدید زخمیوں کو اسپتال میں …

Read More »

بھارت رتن اٹل بہاری واجپائی پہلے شاعر تھے، بعد میں لیڈر: سوہردا شرومنی ڈاکٹر سوربھ پانڈے

ہمارا ملک قربانیوں کی بنیاد پر زندہ ہے: منت گورکھپوری کشی نگر: آنجہانی بھارت رتن اٹل بہاری واجپائی کے یوم پیدائش کے موقع پر دھرا دھام انٹرنیشنل اور گورکھپور لٹریری سوسائٹی کے مشترکہ زیر اہتمام ایک مشاعرہ اور تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد کیا گیا۔بدھ پی جی کالج کشی نگر …

Read More »

منتخب ضلع پنچایت ممبر نوشاد راجا سیکڑوں کارکنوں کے ساتھ کانگریس میں شا مل

ظہیراللہ صدیقی کولاچھاپر دیوریا : ضلع دیوریا کے وارڈ نمبر 8 دیسہی دیوریا جنوبی سے نو منتخب ضلع پنچایت ممبر عمبر جہاں کے شوہر نوشاد راجا بروز سنیچر 6 جون 2021 کو اپنے سیکڑوں ساتھیوں کے ساتھ لکھنئو میں ریاستی دفتر پر ریاستی صدر اجے کومار للو کے موجودگی میں …

Read More »

پتھردیوا کے بگھوچ گھاٹ پولیس اسٹیشن میں ویمن ہیلپ ڈیسک کا افتتاح

دیوریا: ویمن ہیلپ ڈیسک کا افتتاح ضلع دیوریا کے ترقیاتی بلاک پتھردیوا کے بگھوچ گھاٹ پولیس اسٹیشن میں ضلع مجسٹریٹ جناب آشوتوش نرنجن اور سپرنٹنڈنٹ پولیس جناب شریپتی مشرا کے ہاتھوں ہوا۔ویمن ہیلپ ڈیسک پروگرام کے تحت خواتین کے خلاف ہونے والی ہراسانی کا ختم کرنا ہے۔ضلع مجسٹریٹ نے کہا …

Read More »

نشیڑیوں کی پٹائی سے زخمی ہوم گارڈ جوان کی موت

آفتاب عالم کولاچھاپر دیوریا نشیڑیوں کی پٹائی سے زخمی ہونے والے ہوم گارڈ جوان کی موت ہوگئ ۔ غیر کسی وجہ کے مکان کی تعمیر روکنے کے خلاف احتجاج کرنے پر ملزمان نے باپ بیٹے کو شدید زدوکوب کیا۔یہ واقعہ مہواڈیھ پولیس اسٹیشن سے صرف 1 کلومیٹر دور پیش آیا۔ لکھنؤ …

Read More »