بستی

این ایس یو آئی نے اے پی این پی جی کالج سے شروع کی ممبر سازی مہم

بستی(حذیفہ بستوی): نیشنل اسٹوڈنٹس یونین آف انڈیا بستی کے ضلع صدر سدھیر یادو کی قیادت میں ممبرسازی مہم چلائی گئی،جس کا افتتاح شیوہرش کسان پی جی کالج کے سابق صدر جاوید اختر نے کیا۔اس موقع پر کانگریس سیوا دَل کے ریاستی سکریٹری و این ایس یو آئی طلبہ یونین انچارج …

Read More »

تحصیل صدر بستی کے پرسا جعفر میں اصلاح معاشرہ اجلاس

صدر اجلاس مولانا ظہیر انوار قاسمی خطاب کرتے ہوئے حذیفہ بستوی کی خصوصی رپورٹ: بستی: پرسا جعفر تحصیل صدر بستی میں جمعیتہ علماء ضلع بستی اترپردیش کے زیراہتمام منعقدہ اصلاح معاشرہ اجلاس سے علماء نے جمعیتہ علماء ہند کی کردار اور لائحہ عمل ، معاشرتی جرائم کا انسداد اور ہماری …

Read More »

جمعیتہ علماء ضلع بستی کے اصلاح معاشرہ اجلاس سے علماء نے تصحیح عقائد ، حسن معاشرت اور تعلیم وتربیت پر زور دیا

بستی (نمائندہ): جمعیتہ علماء ضلع بستی اترپردیش کے زیراہتمام مدرسہ عربیہ انجمن تعلیم الاسلام سیکھوئیاں کلاں نگر پنچایت رودھولی میں اصلاح معاشرہ اجلاس منعقد ہواصدارت مولانا کتاب اللہ مفتاحی بانئ مدرسہ ہذا نے کیجبکہ نظامت کے فرائض انجام دی مولانا قیام الدین القاسمی جنرل سکریٹری جمعیتہ علماء ضلع بستی نےاجلاس …

Read More »

انڈین جرنلسٹس ایسوسی ایشن تحصیل یونٹ ہریہ کا اتفاق رائے سے قیام عمل میں آیا

تمام صحافیوں کو قومی صدر نے توصیف سے نوازا۔ انل اوجھا کو پوروانچل کا ریاستی ترجمان اور شتروگھن پانڈے کو پوروانچل کا نائب صدر نامزد کیا گیا۔ ہریہ(بستی): تحصیل یونٹ ہررائیہ کی تشکیل کے ساتھ ہی انڈین جرنلسٹس ایسوسی ایشن کا اجلاس آشیرواد ہوٹل میں منعقد ہوا۔ ملاقات کے دوران …

Read More »

احتساب نفس اور خانگی سدھار اصلاح معاشرہ کے لئے ضروری

جمعیتہ علماء ضلع بستی یوپی کے تحت اصلاح معاشرہ اجلاس سے علماء عظام مفتیان کرام کا بصیرت افروز بیان بستی (نمائندہ): مدرسہ عربیہ قمر العلوم دیئی ڈیہ مجھوا تحصیل بھانپور کےگراونڈ میں جمعیتہ علماء ضلع بستی کے زیر اہتمام اصلاح معاشرہ اجلاس منعقد ہوا۔صدارت ضلع ںائب صدر مولانا عبد الحلیم …

Read More »

مولانا محبوب البرکاتی کو بیٹےکے اچانک انتقال سے سخت صدمہ

بستی: ”دار العلوم حشمتیہ معراج العلوم “ بھدوکھر ضلع بستی کے  سنیر استاذ مولانا محبوب البرکاتی کے اکلوتے لڑکے کا آنا فانا درد شکم کی وجہ سے انتقال ہوگیا ، مولانا موصوف واہل خانہ اورا قارب پر غموں کا پہاڑ ٹوٹ پڑا ،جو جہاں سنا حیرت واستعجاب اور غمو اندوہ …

Read More »

جمعیتہ علماء ضلع بستی اترپردیش کے زیر اہتمام قصبہ رودھولی مسجد رحمت میں تعزیتی و مشاورتی اجلاس منعقد

عقیل احمد خان /ظفیر علی کر خی دھن گھٹا سنت کبیر نگر: جمعیتہ علماء ضلع بستی اترپردیش کے زیر اہتمام قصبہ رودھولی مسجد رحمت میں تعزیتی و مشاورتی اجلاس منعقد ہوا، صدارت مولانا ظہیر انوار قاسمی مہتمم دارالعلوم الاسلامیہ بستی جبکہ نظامت مولانا قیام الدین القاسمی جنرل سکریٹری جمعیتہ علماء …

Read More »

مولانا ظہیر انوار قاسمی جمعیۃ علماء بستی یوپی کے ضلع صدر منتخب

جمعیۃ علماء ضلع بستی کے زیر اہتمام تعزیتی ومشاورتی اجلاس کا انعقاد بستی: جمعیتہ علماء ضلع بستی اترپردیش کے زیر اہتمام قصبہ رودھولی واقع رحمت مسجد میں تعزیتی و مشاورتی اجلاس منعقد ہواجس کی صدارت مولانا ظہیر انوار قاسمی مہتمم دارالعلوم الاسلامیہ بستی نے کی جبکہ نظامت مولانا قیام الدین …

Read More »

جامعہ اسلامیہ عربیہ امداد العلوم دانو کوئیاں کے متعلم حافظ محمد سراج نے ایک ہی نشست میں قرآن کریم حفظ مکمل کیا

حذیفہ بستوی: ( بستی ) قرآن کریم اللہ رب العزت کا وہ کلام ہے جس میں عالم انسانیت کے لیے امن و شانتی کا ابدی نظام موجود ہے یقیناً انسانی معاشرہ میں اگر تعلیماتِ قرآنیہ پر خلق خدا عمل پیرا ہو تووہ معاشرہ امن آشتی کا گہوارہ بن جاتی ہے …

Read More »