اعظم گڑھ و مئو

نٹ مسلمانوں کو جلد از جلد تعلیم سے جوڑا جائے: الفلاح فاؤنڈیشن

نٹ مسلمانوں کو ٹھیک ڈھنگ سے بنیادی تعلیمات کا بھی علم نہیں: ذاکر حسین اعظم گڑھ،27 دسمبر (نامہ نگار): الفلاح فاؤنڈیشن نے آج جاری ایک پریس ریلیز میں کہا کہ اعظم گڑھ کے نٹ مسلمانوں کی تعلیمی صورتحال تشویشناک ہے۔ نٹ بچوں، بڑوں اور بوڑھوں کو ٹھیک ڈھنگ سے پہلا …

Read More »

محمد عمر نے اعظم گڑھ اور سنجر پور کا نام روشن کیا

الفلاح فاؤنڈیشن محمد عمر کو ایوارڈ سے نوازے گی: معاذ سنجری اعظم گڑھ(ابوشحمہ انصاری): اعظم گڑھ کے موضع سنجرپور باشندہ محمد عمر نے ضلع اعظم گڑھ کے ساتھ ساتھ اپنے گاؤں سنجرپور کا نام روشن کیا ہے۔محمد عمر نے امسال مقابلہ جاتی مشکل ترین امتحان نیٹ پاس کرکے اپنی لگن، …

Read More »

الفاروق پبلک اسکول میں یوم اطفال کی مناسبت سے شاندار پروگرام کا انعقاد

خوشحال طبقہ کے ساتھ ساتھ مسلم غریب طبقہ کو بھی تعلیم یافتہ بنایا جائے: ڈاکٹر ذیشان اعظم گڑھ،(ابوشحمہ انصاری): 14 نومبر یعنی پنڈت جواہر لعل نہرو کی سالگرہ یعنی یوم اطفال الفاروق پبلک اسکول کے احاطے میں دھوم دھام سے منایا گیا۔ بچوں نے مختلف پروگرام پیش کئے۔ مختلف قسم …

Read More »

اعظم گڑھ کے طوی گاؤں میں شاندار اسلامی کوئز پروگرام کا انعقاد

اعظم گڑھ(ابوشحمہ انصاری): اعظم گڑھ کے طوی گاؤں میں الھدایہ گروپ آف طوی اور اسلامک لائبریری کی جانب سے ایک قصص الأنبياء کوئز کمپٹیشن کا انعقاد کیا گیا. جس میں پروگرام کی نظامت مدبر اسد اصلاحی نے انجام دی۔ پروگرام کا آغاز حافظ اکمل کی تلاوت کلام پاک سے ہوا …

Read More »

جامعة الفلاح اعظم گڑھ کے سابق صدر مدرس اور جماعت اسلامی ہند کا روشن ستارہ غروب ہوگیا ۔

ڈاکٹر سکندر علی اصلاحی لکھنؤ استاذ الاساتذہ حضرت مولانا نظام الدین اصلاحی صاحب نے ایرا میڈکل کالج لکھنؤ میں آج مورخہ 25 ستمبر 2022 بروز اتوار صبح آخری سانس لی ۔ تقریباً نوے سال سے زیادہ حیات پائی ۔ وہ مولانا ابواللیث اصلاحی ندوی کے چچا زاد بھائی ، مولانا …

Read More »

ایس آئی او کوئز مقابلے کے نتائج کا اعلان، بہترین کارکردگی والوں کو انعامات سے نوازا گیا

اعظم گڑھ (ابوشحمہ انصاری): ایس آئی او بلریا گنج یونٹ نے پروانچل میں اسلامی معلومات کا مقابلہ منعقد کیا۔جس میں4،500 سے زائد لڑکوں اور لڑکیوں نے شرکت کری اور بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔یہ مقابلہ 10 اضلاع میں منعقد ہوا،اور جیتنے والوں کو لیپ ٹاپ،موبائل اور نقدی انعامات سے نوازا …

Read More »

خون کی کمی سے دوست کی بیوی کی جان گئی تو بنا ڈالی ہزاروں خون عطیہ کرنے والے بہادر نوجوانوں کی ٹیم

صحافی ذاکر حسین کی کہانی لوگوں کیلئے بن گئ مثال اعظم گڑھ،(ابوشحمہ انصاری): ہمارے ملک میں خون کی کمی کی وجہ سے اکثرمریضوں کو اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑتا ہے،لیکن اب ایک نوجوان نے سخت جدوجہد سخت محنت کے بعد ایک ایسا ماحول بنا دیا ہے کہ اب مریضوں …

Read More »

نٹ برادری کے حالات بد سے بدتر، اعظم گڑھ کے تعلیم یافتہ افراد اور تعلیمی ادارے سنجیدگی دکھائیں: الفلاح فاؤنڈیشن

دولت پور(آعظم گڑھ) میں نٹ برادری کی تعلیم کو لیکر پروگرام کا انعقاد۔ اعظم گڑھ،(ابوشحمہ انصاری): الفلاح فائونڈیشن اور الفاروق پبلک اسکول (مذہب پور) کے اشتراک سے آج سیدھا سلطان پور سے متصل دولت پورنٹ بستی میں تعلیم کے موضوع پر ایک شاندار پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔پروگرام میں بطور …

Read More »

الفلاح فائونڈیشن نے مریضہ کو رات دو بجے خون مہیا کیا

اسماعیل، چاند، مرشد اور قیس نے پیش کی انسانیت کی مثال اعظم گڑھ،(ابوشحمہ انصاری): الفلاح فاؤنڈیشن (بلڈ ڈونیٹ گروپ) نے ایک بار پھر ایک مثال قائم کی ہے۔ آج آدھی رات کو اعظم گڑھ کے گاؤں طوی کے ایک مریضہ کو فوری طور پر O نیگیٹو خون کی ضرورت تھی۔ …

Read More »

دفعہ 341 پر لگی مذہبی پابندی ہٹاکر پسماندہ مسلمانوں کو ریزرویشن دیا جائے: راشٹر علماء کونسل

کونسل نے 10 اگست کو بطور ‘یوم ناانصافی’ منایا اعظم گڑھ (ابوشحمہ انصاری): 10 اگست 1950 کو اس وقت کی کانگریس حکومت کے ایک خصوصی آرڈیننس کے ذریعے آئین کے آرٹیکل 341 میں ترمیم کرکے مذہبی پابندیاں عائد کرتے ہوئے مسلمانوں اور عیسائیوں سے ریزرویشن چھین لیا۔ مسلم اور عیسائی …

Read More »