بلرام پور، بہرائچ، سراوستی

سویڈن: ڈنمارک میں قرآن مجید کی بے حرمتی

علماء کرام میں ناراضگی ،جاری کیا مذمتی بیان اترولہ (بلرام پور): سویڈن میں گذشتہ اختتام ہفتہ پر انتہائی دائیں بازو گروپ کی جانب سے قرآن کے نسخے کو نذر آتش کیا گیا تھا جس کی مسلم تنظیموں نے شدید الفاظ میں مذمت کی تھی۔ جبکہ متعدد ممالک میں سویڈن کے …

Read More »

دارالعلوم مصباح العلوم نرائن پور میں جشن دستار حفظ

اترولہ (پریس ریلیز): مورخہ 1/ فروری بروز بدھ 2023ء کو دارالعلوم اہلسنّت مصباح العلوم نرائن پور اترولہ ضلع بلرامپور میں 5 ویں جشن تکمیل حفظ قرآن کے موقع پر محفل پاک کا انعقاد کیا گیا ۔ جس کی صدارت حضرت علامہ مفتی جمیل احمد ہتھپرہ ضلع سدھارتھ نگر نے اور …

Read More »

تری ہر بات پر کیسے کوئی ایمان لے آئے

انجمن تعمیر ادب بلرامپور کی ماہانہ طرحی نشست منعقد۔ بلرام پور: انجمن تعمیر ادب بلرامپور کے زیر اہتمام ماہانہ طرحی نشست کا انعقاد جامعہ اسلامیہ عربک اسکول کے حال میں منعقد ہوا جس کی صدارت ڈاکٹر اے پی پانڈے اور نظامت کے فرائض ڈاکٹر عبدالعزیز نے انجام دئے جبکہ مہمان …

Read More »

دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ کے سینئر استاذ مولانا محمد عظیم خاں ندوی کا انتقال

علاقے میں متعدد جگہ تعزیتی نشست اور ایصال ثواب کا اہتمام، آبائی گاؤں بہبولیا مہادہ میں جمعہ کے بعد ایک عظیم مجمع کے ہاتھوں تدفین عمل میں آئی۔ نانپارہ، بہرائچ(محمد رضوان ندوی )عالمی شہرت یافتہ ادارہ دار العلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ کے سینئر استاذ حدیث مولانا محمد عظیم خاں ندوی …

Read More »

قرآن عظیم کو اپنے سینوں میں محفوظ کرنے والے دنیا میں کوئی بھی بلند مقام حاصل کر سکتے ہیں :ظفر کمال مظاہری

جامعہ کاشف العلوم نانپارہ میں تقریب تکمیل حفظ قرآن کریم کا اہتمامنانپارہ، بہرائچ (رپورٹ محمد رضوان ندوی): قصبہ نانپارہ میں واقع قدیم اقامتی ادارہ جامعہ کاشف العلوم مراسی ٹولہ میں مدرسہ کے ہونہار طلبہ محمد اسامہ بن عبد العزیز نبیا شاہ محمد پور ، محمد عتیق بن محمد ہاشم کیشوا …

Read More »

قرآنی تعلیمات کو انسانی زندگی میں رچانے بسانے کی ضرورت : محمد افضل ندوی

محمد زید بن محمد ذاکر کے تکمیل حفظ قرآن پر کے. این. پبلک اسکول میں خصوصی تقریب کا اہتمام نانپارہ، بہرائچ (رپورٹ محمد رضوان ندوی): قرآن مجید ایک انقلابی آسمانی کتاب ہے جس میں زندگی گزارنے کے تمام کامیاب اصول بغیر تحریف و ترمیم کے پوری صداقت و دیانت کے …

Read More »

انجمن تعمیر ادب بلرامپور کے زیر اہتمام شعری نشست کا انعقاد

نشست کا انعقاد شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ اقبال، شیر میسور ٹیپو سلطان اور وزیر تعلیم مولانا ابوالکلام آزاد کے یوم ولادت کی خوشی میں کیا گیا تھا۔ بلرامپور: انجمن تعمیر ادب بلرامپور کے زیر اہتمام شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ اقبال، شیر میسور ٹیپو سلطان اور وزیر تعلیم مولانا ابوالکلام آزاد …

Read More »

اسلام انسان دوستی کی دعوت دیتا ہے: مولانا ابو اشرف ذیشان

اترولہ (بلرام پور): دور حاضر کی ایک بہت بڑی برائی لسانی ،نسلی اورمذہبی تعصب ہے ۔اسی کے زیر اثر قتل و غارت اور دہشت گردی جیسی برائیاں آج کے معاشرے میں ہیں جن سے ہر اہل دل دکھی ہے ۔صوفیائے صادق نے ہر قسم کے تعصبات کو ختم کر کے …

Read More »

مدرسہ کے طالب علم نے ممبئی میں تلسی پور کا نام روشن کیا

شاہ رخ ساحل تلسی پوری کی رپورٹ تلسی پور بلرامپور نیوز: عرس اعلی حضرت کے موقع پر مدرسہ جامعہ اہلسنت فیض الرسول فاضل بریلوی جامع مسجد ساکی ناکہ ممبئی میں ایک انعامی مسابقہ کا اہتمام کیا گیا، جس کی سرپرستی بقیة السلف حجة الخلف خلیفہء حضور تاج الشریعہ قاضی مہاراشٹرا …

Read More »

محمد فیصل بن محمد نسیم نے صرف 8 ماہ میں مکمل کیا حفظ قرآن

محمد فیصل نے عبداللہ بن مسعود لتحفیظ و تجوید القرآن الکریم کے شعبہ حفظ میں حافظ عبد الرحیم کی تکمیل تکمیل حفظ قرآن کے موقع پر تقریب کا اہتمام تلسی پور (بلرامپور): سلام ایجو کیشنل اینڈ ویلفٔر سوسائٹی جروا روڈ تلسی پور پلرام پور کی جامع مسجد میں ایک پروگرام …

Read More »