یوپی

نبی کی سنتوں پر عمل کرکے زندگی گزارنی چاہئے: مشتاق احمد قاسمی

کانپور (سیف الاسلام ): 5/فروری کو بروز اتوار مدرسہ عربیہ مدینتہ العلوم نور گنج پکھرایاں ضلع کانپور دیہات یوپی میں ایک روزہ عظیم الشان عظمت سید رسل صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس منعقد ہوئی جس میں خطاب فرماتے ہوئے مولانا مشتاق احمد قاسمی نے کہا کہ اللہ نے اپنے محبوب …

Read More »

مدرسہ اسلامیہ عربیہ قاسم العلوم کولاچھاپر کا بیسواں جلسہ دستار بندی

ظہیراللہ صدیقی کولاچھاپردیوریا:ضلع دیوریا کا معروف و مشہور مدرسہ اسلامیہ عربیہ قاسم العلوم کولاچھاپر کا بیسواں جلسہ دستار بندی 20/ فروری بروز سوموار کو ہونا طے پایا ہے۔ جس میں ہر سال حفاظ کرام فارغ ہوتے ہے۔ کورونا وباء کے وجہ سے یہ جلسہ تین سال بعد ہونے جا رہا …

Read More »

بریار پور میں یک روزہ حفظ تکمیل قرآن کا انعقاد

آج بریار پور ضلع مہراجگنج کا یک روزہ پروگرام بموقع حفظِ قرآن کریم کامیاب رہا پروگرام کی صدارت فرما رہے تھے استاذ الاساتذہ حضرت مولانا محمد اقبال صاحب فائق قاسمی مہتمم جامعہ عربیہ تاج العلوم لچھمی پور خاص نظامت کے فرائض اشفاق اللہ ندوی نے انجام دے عزیزم حافظ ثمیر …

Read More »

دارالعلوم فیض محمدی ہتھیا گڈھ میں تکمیل حفظ قرآن کی تقریب کا انعقاد

آنند نگر مہراجگنج (عبید الرحمٰن الحسینی ) دارالعلوم فیض محمدی ہتھیاگڈھ میں جشن تکمیل حفظ قرآن کی ایک پروقار تقریب ادارہ کے سربراہ اعلیٰ مولانا قاری محمد طیب قاسمی کی صدارت میں منعقد ہوئی، جس میں بطور مہمان خصوصی محمود عالم ڈائریکٹر المائٹی ڈگری کالج، برجمن گنج و سنت کبیر …

Read More »

مولانا محمد عرفان ازہری تاج المشائخ حضور امینِ ملت کی خلافت سے سرفراز

محمد ارقم رضا نوریجامعہ احسن البرکات، مارہرہ شریف مارہرہ شریف: ماہر درسیات، استاذ العلما، حضرت علامہ و مولانا محمد عرفان ازہری مرادآبادی صاحب قبلہ (أدامه اللہ بالعز والکرامة) جماعتِ اہل سنت کے عظیم المرتبت عالمِ دین اور رفیع الشان مدرس ہیں۔ آپ بر صغیر کی مشہور و معروف خانقاہ، خانقاہ …

Read More »

مولانا ابوالکلام لائبریری کے تحت تعلیم سیرت ازواج مطہرات کے عنوان پر اجلاس عام

نوتنواں مہراج گنج (عبید الرحمن الحسینی): سالہائے گزشتہ کی طرح امسال بھی قصبہ نوتنواں کی مولانا ابوالکلام لائبریری کے تحت تعلیم سیرت ازواج مطہرات کے عنوان پر سہ روزہ پروگرام ٣١/٣٠/٢٩جنوری منعقد ہوا، جس میں شہر کے لوگوں نے کافی دلچسپی کا مظاہرہ کیا،٢فروری کو امتحان ہوا اس 64 افراد …

Read More »

بزم ارباب ادب اٹوا کی 74ویں ماہانہ طرحی ادبی نشست منعقد

اٹوا(سدھارتھ نگر): بزم ارباب ادب اٹوا کی 74ویں ماہانہ طرحی ادبی نشست "برہم دیو پنکج شاستری جی” کی صدارت اور "ارشد اقبال صاحب” کی نظامت میں جمال ٹریڈرس پر منعقد ہوئی جس میں قرب وجوار کے شعراء نے اپنا کلام پیش کیا نیز شب میں آن لائن تحریری مشاعرہ کا …

Read More »

غذا پر توجہ اور مناسب وقت پر ڈاکٹر سے رجوع کرنے سے کینسر پر قابو پانا آسان: ڈاکٹر بشری ربانی

جامعہ مصباح العلوم چوکونیاں میں ہیومن ویلفیئر فاؤنڈیشن نئی دہلی کے اشتراک سے عالمی یوم کینسر کی مناسبت سے پروگرام ڈومریا گنج(سدھارتھ نگر): اس وقت پوری دنیا جن مہلک امراض کا شکار ہے۔ ان میں کینسر سر فہرست ہے۔جس کی وجہ پوری دنیا میں 10 ملین لوگوں کی موت ہوتی …

Read More »

انسان کو اس کی محنت کا صلہ ملتا ضرور ہے : حافظ ایاز احمدمدینی

جامعہ مدینۃ العلوم رسولی میں اعزازی جلسہ منعقد رسولی،بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری): کہتے ہیں انسان کو اپنی قربانی،لگن،محنت،دیانتداری،خودداری اور ایمانداری کا بدلہ اور انعام ایک نہ دن ملتا ضرور ہے۔ یہ دنیا کا دستور ہے۔ اسی کڑی میں آج جامعہ مدینۃ العلوم رسولی ضلع بارہ بنکی کے ملازم مولوی محمدساجد کو …

Read More »

ضلعی جمعیت اہلِ حدیث، سدھارتھ نگر سے ملحق ضلع کے تمام مکاتب کے طلبہ کے مابین فائنل سالانہ تعلیمی مظاہرہ و تقسیم انعامات پروگرام کل

تمام حلقوں میں اول پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ اس پروگرام میں ہوں گے شریک۔ پروگرام کل ۵؍فروری ۲۰۲۳ء بروز اتوار بوقت ۹؍بجے صبح ضلعی جمعیت کے نوگڑھ واقع صدر دفتر میں ہونا طے ہے۔ سدھارتھ نگر(ایم اے جے بیورو) : ضلعی جمعیت اہلِ حدیث، سدھارتھ نگر، یوپی سے ملحق …

Read More »