راجستھان

دارالعلوم انوار مصطفی سہلاؤ شریف میں یوم جمہوریہ کے موقع پر ترنگا لہرایا گیا

انوار مصطفیٰ سینئر سیکنڈری اسکول کے بچوں نے رنگا رنگ پروگرام پیش کیا۔ رپورٹ: (مولانا) حبیب اللہ قادری انواری دفتر انچارج: دارالعلوم انوار مصطفی، پچمائی نگر، سہلاؤ شریف، گارڈیا، رامسر، ضلع: باڑمیر [راجستھان] آج کا دن ہر ہندوستانی کے لیے بہت خاص ہے کیونکہ اسی دن 1950 میں ہمارے ملک …

Read More »

معروف ناول نگار ثروت خان اے ڈی راہی ایوارڈ 2022 سے سرفراز

مشہور شاعر شین کاف نظام کے ہاتھوں انعام سے نوازا گیا ایم آئی ظاہر جودھ پور(راجستھان): معروف ناول نگار اور افسانہ نگار محترمہ ثروت خان کو ادبی تنظیم تہذیب کی جانب سے منعقد تقریب میں راجستھان کے‌ادبی اعزاز اے ڈی راہی 2022 ایوارڈ سے نوازا گیا۔ اس دوران انہیں شال …

Read More »

سابق وزیر کیپٹن اجے سنگھ یادو نے بھارت جوڑو یاترا میں سرگرم رہتے ہوئے ملک بھر میں او بی سی کانگریس کو مضبوط کیا، ایک بڑا ریکارڈ اپنے نام کیا: نظیفہ زاہد

لکھنٶ/راجستھان(ابوشحمہ انصاری): راجستھان پردیش کانگریس او بی سی کی ریاستی نائب صدر نظیفہ زاہد نے بھارت جوڑو یاترا کو تاریخی قرار دیتے ہوئے کہا کہ راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا کے ساتھ ساتھ وہ کئی ریاستوں میں او بی سی عہدیداروں کے ساتھ جا رہے ہیں، آل انڈیا کانگریس …

Read More »

علامہ مفتی شیر محمد خان صاحب رضوی کی 53 سالہ خدمات کے سلسلے میں خصوصی نششت کا انعقاد و امام احمد رضا ایوارڈ تفویض

رپورٹ : جمشید خان قادری جودھپور(راجستھان): مرکزی دینی درسگاہ ازہر راجستھان الجامعۃ الاسحاقیہ جودھپور کے وسیع وعریض احاطے میں آج صبح ہی صبح علماء وفضلاء کا ہجوم رواں دواں تھا شہر کی سیاسی سماجی کارکنان بھی رفتہ رفتہ جامعہ کی طرف قدم بڑھارہے تھے قریب 11.45 پہ ہمارا چھوٹا سا …

Read More »

جامعہ امام احمد رضا باسنی میں سہ روزہ علمی مسابقہ بحسن وخوبی اختتام پزیر

رپورٹ: احمد رضا بن عبدالواحد منڈلمتعلم: جامعہ امام احمد رضا تاج الشریعہ نگر، کمہاری روڈ، باسنی، ضلع:ناگور شریف(راجستھان) ناگور(راجستھان): بلاشبہ جامعہ امام احمد رضا باسنی ناگور اپنی علمی، ادبی راہوں پر گامزن زن ہے اور تعلیمی میدان میں اپنے جوہر بکھیر رہا ہے جسمیں طلبہ میں صلاحیت پیدا کرنے اور …

Read More »

آہ ! آج اور ایک معتمد حافظ ملت علیہ الرحمہ چل بسے۔۔۔

مفتی قاضی فضل رسول مصباحی حضور علامہ اسرار احمد صاحب کی رحلت دنیاۓ سنیت کے لۓ انتہائی رنج والم کی گھڑی ہے ، حضر ت اوقات درس کی پابندی کے ساتھ ازھر ہند "الجامعۃ الاشرفیہ مبارک پور” کے ممتاز اساتذہ میں شمار ہوتے تھے ، مختصر تدریسی تشریح میں تمام …

Read More »

سیڑوا، باڑمیر میں جلسۂ غوث اعظم دستگیرکا شاندارانعقاد

جانشین مفتی اعظم راجستھان حضرت مفتی شیرمحمد خان صاحب رضوی  نے خصوصی خطاب کیا باڑمیر(راجستھان): سالہائے گزشتہ کی طرح اس سال بھی دارالعلوم انوارغوثیہ جامع مسجد سیڑوا باڑمیر کے وسیع کانفرنس ہال میں 29 ربیع الآخر 1444 ہجری مطابق 25 نومبر 2022 عیسوی بروز جمعہ انتہائی تزک واحتشام ،عقیدت ومحبت …

Read More »

ویساسر باڑمیر میں جلسۂ غوث اعظم دستگیر عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا

مفتی اعظم راجستھان کے جانشین حضرت مفتی شیر خان صاحب رضوی نے خصوصی خطاب کیا رپورٹ: (مولانا)جان محمد انواریمدرس: دارالعلوم فیضان تاج ویسا سر، تحصیل: سیڑوا، ضلع: باڑمیر (راجستھان) باڑمیر(راجستھان): حسب سابق اس سال بھی دارالعلوم فیضان تاج ویسا سر باڑمیر کے وسیع میدان میں 28 ربیع الآخر 1444 ہجری …

Read More »

رضا مسجد میروانی پوسما میں عظیم الشان پیمانہ پر منایا گیا غوث الوریٰ کانفرنس

علامہ پیر سید نور اللہ شاہ بخاری نے کیا خصوصی خطاب رپورٹ:(حافظ)محمدمنور علی قادری انواریخطیب وامام:عائشہ مسجد،اندرا کالونی،باڑمیر(راجستھان) حسب سابق امسال بھی رضامسجد میروانی،پوسما، پھُوگیرا،باڑمیر میں خدمت دین وملت ایجوکیشن اینڈ فاؤنڈیشن و نوجوان کمیٹی میروانی پوسما کے زیرنگرانی وزیر اہتمام، حضرت سید اقبال شاہ مٹاری کی سرپرستی،مصلح قوم وملت …

Read More »

جیلانی جماعت کے چیف خلیفہ حضرت مولانا الحاج سخی محمد قادری کے ساتھ ایک نورانی قافلہ زیارت حرمین طیبین کے لیے روانہ

رپورٹ: شمار علی قادری انواریخادم: مدرسہ جامعہ مجددیہ فضل معصومیہ جانپالیہ،تحصیل:سیڑوا ضلع:باڑمیر (راجستھان) ارادے لاکھ بنتے ہیں بنکر ٹوٹ جاتے ہیںطیبہ وہی جاتے ہیں جنہیں آقا بلاتے ہیں اللہ ربّ العزت کے فضل وکرم و حضور سرکار مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے وطفیل جیلانی جماعت کے چیف خلیفہ …

Read More »