ہماچل و اترانچل

ہماچل میں پنجاب کی کہانی دہرانے دے گی کانگریس؟ AAP کی سرگرمی نے مشکل میں کیا اضافہ

کانگریس کو پنجاب میں اختلاف کی وجہ سے عام آدمی پارٹی کے خلاف عبرتناک شکست کا سامنا کرنا پڑا اور پڑوسی ہماچل پردیش میں بھی قیادت کو اسی صورتحال کا سامنا ہے۔ اس لیے سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔ ہماچل پردیش میں اس سال کے آخر میں انتخابات ہونے والے …

Read More »