عالم اسلام

انٹرنیشنل انڈین اسکول-ریاض نے ڈاکٹر افسر خان کو اعزاز سے نوازا

ریاض (پریس ریلیز): سعودی عرب کی راجدھانی ریاض میں انٹرنیشنل انڈین اسکول ریاض کے سابق پرنسپل ڈاکٹر افسر خان کے اعزاز میں ایک تقریب کا اہتمام کیا-ڈاکٹر نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے عرض کیا کہ سخت کوشش ، جدوجہد ، مضبوط ہمتی اور ارادہ پیہم یہ وہ چیزیں …

Read More »

جامعہ ملیہ اسلامیہ الومنائی ایسوسی ایشن ریاض نے رکن پارلیمنٹ کنور دانش علی کا کیا پرجوش خیر مقدم

بائیں سے ناظم محفل (ڈاکٹر انعام اللہ اعظمی) متین عالم ، طارق اعظمی ، انجینئر انیس الرحمن ، کنور دانش علی ، اطہر اعظمی ، اظہر خان اور عبدالرحمن عمری عبدالرحمن عمری کی خصوصی رپورٹ: ریاض(سعودی عرب): 12 نومبر 2022 بروز سنیچر سعودی عرب کی راجدھانی ریاض میں جامعہ ملیہ …

Read More »

عمران خان نے قتل کی سازش میں شامل دوسرے عہدیدار کے نام کا انکشاف کرنے کی دی دھمکی

گولی لگنے کے بعد شوکت خانم اسپتال میں عمران خان کی سرجری ہوئی۔ انہیں گزشتہ اتوار کو اسپتال سے چھٹی دے دی گئی اور انہیں لاہور میں ان کے جمن پارک واقع قیام گاہ پر لے جایا گیا۔ ڈاکٹروں نے انہیں چار سے چھ ہفتے تک آرام کرنے کی صلاح …

Read More »

ہارٹ آف جدہ میں عالمی منزل بنانے کیلئے تعمیراتی کام شروع

معاہدے میں بنیادی ڈھانچے اور اس میں سمندری کاموں پر عمل درآمد اور بنیادی ڈھانچے کی سروسز کی دوبارہ روٹنگ شامل ہے۔ ریاض(انٹرنیشنل ڈسک): گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق سعودی عرب کے پبلک انویسٹمنٹ فنڈ کی ملکیتی سنٹرل جدہ ڈویلپمنٹ کمپنی نے “ہارٹ آف جدہ” میں ایک عالمی منزل …

Read More »

ترکی اور اسرائیل کے درمیان تعلقات معمول پر لانے کی حمایت نہیں کی: حماس

اسرائیل سے تعلقات استوار کرنا ہمارے قومی اصولوں، ہمارے عوام اور عرب اور اسلامی خطے کے لوگوں کے مفادات سے متصادم ہے۔ گفتگو مقبوضہ بیت المقدس(انٹرنیشنل ڈسک): گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے کہا ہے کہ ترکیہ اور غاصب اسرائیلی ریاست کے درمیان تعلقات معمول …

Read More »

مصری صدر سے امیر قطر کا رابطہ، غزہ کی صورتحال پر غور

ٹیلیفونک گفتگو میں دو طرفہ تعلقات کے فروغ سمیت غزہ کی حالیہ صورت حال پر بات چیت ہوئی۔ دوحہ(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق امیر قطر  شیخ تمیم بن حمد الثانی  کا مصری صدر سے رابطہ،غزہ کی صورتحال پر غور کیا گیا ۔امیر قطر  نے مصری صدر عبدالفتاح السیسی  …

Read More »

ایران نے خلیج بصرہ میں پیٹرول اسمگلر بحری جہاز کو تحویل میں لے لیا

ایران کی جانب سے جہاز کی ملکیت اور عملے کی قومیت کے بارے میں کوئی معلومات فراہم نہیں کیں۔ تہران(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق ایران نے خلیج بصرہ میں پیٹرول اسمگلر بحری جہاز کو تحویل میں لے لیا۔میڈیا کے مطابق صوبہ ہرمزگان کے عدالتی سربراہ مجتبی قہرمانی نے …

Read More »

اے پی ایس حملے کا ماسٹر مائنڈ عمر خالد خراسانی بم دھماکے میں ہلاک

یاد رہے کہ عمر خالد خراسانی کا شمار ٹی ٹی پی اہم کمانڈروں میں کیا جاتا تھا۔ذرائع کابل(انٹرنیشنل ڈسک): گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق اے پی ایس حملے کا ماسٹر مائنڈ عمر خالد خراسانی بم دھماکے میں ہلاک ہوگیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اے پی ایس حملے کا ماسٹر …

Read More »

عمرہ زائرین کیلئے پی سی آر ٹیسٹ اور ویکسینیشن کی شرط ختم

واضح رہے کہ سعودی حکام کی جانب سے بیت اللہ کے گرد لگی رکاوٹیں بھی گزشتہ دنوں ہٹا دی گئی تھیں۔ ریاض(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق سعودی حکومت نے عمرہ زائرین کے لیے ریپڈ پی سی آر ٹیسٹ اور ویکسی نیشن کی شرط بھی ختم کردی ہے۔غیر ملکی …

Read More »

سعودی قوانین کی خلاف ورزی، یہودی صحافی مکہ کے مقدس مقامات میں داخل

اسرائیلی صحافی نے تقریبا 10 منٹ کی ڈاکیومینٹری بنائی جسے ٹی وی پر بھی نشر کیا گیا۔ ریاض(انٹرنیشنل ڈسک): گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق یہودی صحافی سعودی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مکہ مکرمہ کی حدود میں داخل ہوا اور جبل رحمت پر بھی چڑھتا دکھائی دیا ہے.اسرائیل …

Read More »