اہم خبریں

نبی کی سنتوں پر عمل کرکے زندگی گزارنی چاہئے: مشتاق احمد قاسمی

کانپور (سیف الاسلام ): 5/فروری کو بروز اتوار مدرسہ عربیہ مدینتہ العلوم نور گنج پکھرایاں ضلع کانپور دیہات یوپی میں ایک روزہ عظیم الشان عظمت سید رسل صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس منعقد ہوئی جس میں خطاب فرماتے ہوئے مولانا مشتاق احمد قاسمی نے کہا کہ اللہ نے اپنے محبوب …

Read More »

مولانا محمد عرفان ازہری تاج المشائخ حضور امینِ ملت کی خلافت سے سرفراز

محمد ارقم رضا نوریجامعہ احسن البرکات، مارہرہ شریف مارہرہ شریف: ماہر درسیات، استاذ العلما، حضرت علامہ و مولانا محمد عرفان ازہری مرادآبادی صاحب قبلہ (أدامه اللہ بالعز والکرامة) جماعتِ اہل سنت کے عظیم المرتبت عالمِ دین اور رفیع الشان مدرس ہیں۔ آپ بر صغیر کی مشہور و معروف خانقاہ، خانقاہ …

Read More »

نورالعلوم مدھولیا میں سالانہ انعامی مسابقہ کا انعقاد

آج بتاریخ 5فروری بروز اتوار مدرسہ نور العلوم مدھولیا نول پراسی میں سالانہ انعامی مسابقہ مولانا محمد فرمان ندوی کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں بزم خطابت طبقے علیا میں اول پوزیشن محمد سہیل دوم محمد شعیب اور سوم سعید الرحمن نے حاصل کئے اور طبقے سفلی میں اول …

Read More »

بزم ارباب ادب اٹوا کی 74ویں ماہانہ طرحی ادبی نشست منعقد

اٹوا(سدھارتھ نگر): بزم ارباب ادب اٹوا کی 74ویں ماہانہ طرحی ادبی نشست "برہم دیو پنکج شاستری جی” کی صدارت اور "ارشد اقبال صاحب” کی نظامت میں جمال ٹریڈرس پر منعقد ہوئی جس میں قرب وجوار کے شعراء نے اپنا کلام پیش کیا نیز شب میں آن لائن تحریری مشاعرہ کا …

Read More »

غذا پر توجہ اور مناسب وقت پر ڈاکٹر سے رجوع کرنے سے کینسر پر قابو پانا آسان: ڈاکٹر بشری ربانی

جامعہ مصباح العلوم چوکونیاں میں ہیومن ویلفیئر فاؤنڈیشن نئی دہلی کے اشتراک سے عالمی یوم کینسر کی مناسبت سے پروگرام ڈومریا گنج(سدھارتھ نگر): اس وقت پوری دنیا جن مہلک امراض کا شکار ہے۔ ان میں کینسر سر فہرست ہے۔جس کی وجہ پوری دنیا میں 10 ملین لوگوں کی موت ہوتی …

Read More »

انسان کو اس کی محنت کا صلہ ملتا ضرور ہے : حافظ ایاز احمدمدینی

جامعہ مدینۃ العلوم رسولی میں اعزازی جلسہ منعقد رسولی،بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری): کہتے ہیں انسان کو اپنی قربانی،لگن،محنت،دیانتداری،خودداری اور ایمانداری کا بدلہ اور انعام ایک نہ دن ملتا ضرور ہے۔ یہ دنیا کا دستور ہے۔ اسی کڑی میں آج جامعہ مدینۃ العلوم رسولی ضلع بارہ بنکی کے ملازم مولوی محمدساجد کو …

Read More »

ضلعی جمعیت اہلِ حدیث، سدھارتھ نگر سے ملحق ضلع کے تمام مکاتب کے طلبہ کے مابین فائنل سالانہ تعلیمی مظاہرہ و تقسیم انعامات پروگرام کل

تمام حلقوں میں اول پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ اس پروگرام میں ہوں گے شریک۔ پروگرام کل ۵؍فروری ۲۰۲۳ء بروز اتوار بوقت ۹؍بجے صبح ضلعی جمعیت کے نوگڑھ واقع صدر دفتر میں ہونا طے ہے۔ سدھارتھ نگر(ایم اے جے بیورو) : ضلعی جمعیت اہلِ حدیث، سدھارتھ نگر، یوپی سے ملحق …

Read More »

بجٹ اقلیتوں کے ساتھ تعصب اور ناانصافی کو ظاہر کرتا ہے : ایس آئی او

 مرکزی حکومت کی جانب سے پیش کردہ تعلیم کے بجٹ، مساوی ترقی کے اہم مسائل کو حل کرنے اور پسماندہ طبقات کی ضروریات کو پورا کرنے میں ناکام ہے۔ یہ کورونا وبائی مرض کے ذریعہ پیدا ہونے والے علم میں نمایاں خلا کو پورا کرنے میں بھی ناکام ہے، جس …

Read More »

آنے والی نسلوں کا ایمان شدید خطرات میں :مولانا سید بلال حسنی ندوی

"موجودہ حالات اور ہمارے نوجوان” عنوان سے مدرسہ تعلیم القرآن سمریاواں میں اہم خطاب سمریاواں، سنت کبیر نگر(رپورٹ:محمد رضوان ندوی) شر کا راستہ جہنم کی طرف لے جاتا ہے اور خیر کا راستہ جنت کی طرف، اسلام کا راستہ سراپا خیر ہے ،دنیا میں خیر اور شر دونوں چیزیں رکھی …

Read More »

بین جامعاتی کوئز کمپٹیشن میں اردو یونیورسٹی دوسرے پوزیشن پر

حیدرآباد 3 فروری (امام‌ علی فلاحی): ایسوسی ایشن آف انڈین یونیورسٹیز کی جانب سے گلبرگہ یونیورسٹی کرناٹکا میں منعقدہ پانچ روزہ 27 تا 31 جنوری یوتھ فیسٹیول میں مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی نے کوئز کے مقابلے میں انعام دوم حاصل کیاہے۔اس بین جامعاتی بین ریاستی فیسٹیول میں جملہ 38 …

Read More »