حالات حاضرہ

مدرسہ جامعہ عربیہ نورالعلوم میں جشن یوم جمہوریہ کا تہوار جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا

بارہ بنکی(محمد مدثر)آج ہی کے دن سنہ 1950 ہمارے ملک کا آئین لاگو ہوا،جبکہ سنہ 1947 میں ملک آزاد ہونے کے بعد مسودہ سازی کمیٹی ڈاکٹر بابا صاحب بھیم راؤ امبیڈکر کی قیادت میں تشکیل دی گئی اس ڈرافٹنگ کمیٹی کا کام مسودہ تیار کرنا تھا، آئین پر بحث کا …

Read More »

مجاہدین آزادی نے بے شمار قربانیاں دے کر اس ملک کو آزاد کرایا ہے

نیو اسٹینڈرڈ کمپیوٹر سینٹر پر تقریب پرچم کشائی سے چودھری انور حبیب کا اظہار خیال دریاباد،بارہ بنکی(محمد مدثر)26 جنوری کو یوم جمہوریہ آتا ہے اس کے ساتھ ہی اسی دن ہندوستان ایک خود مختار جمہوری ملک میں تبدیل ہو گیا اس کا خواب ملک کی آزادی کی جدوجہد کرنے والے …

Read More »

کربِ آگہی

مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمینائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ حال ہی میں سابق وزیر مشہور سیاسی قائد جناب عبدالباری صدیقی کے ایک بیان کی وجہ سے سیاسی گلیاروں میں بھونچال آگیا، انہوں نے ایک کانفرنس میں کہہ دیا تھا کہ ”ہندوستان اب رہنے کے لائق نہیں رہا، فرقہ …

Read More »

ملک کا مستقبل شدت پسندی کی چپیٹ میں ہے

محمد قاسم ٹانڈؔوی رواں ہفتے آر ایس ایس چیف ‘موہن بھاگوت’ کا "پانچ جنیہ” کو دیا گیا عدم مساوات پر مبنی انٹرویو اور وشو ہندو پریشد کے سابق صدر ‘پروین توگڑیا’ کے حوالے سے دو الگ الگ خبریں پڑھنے کو ملیں، اس سے قبل ‘سادھوی پرگیہ’ کا اپنی برادری کے …

Read More »

سب کا بھلا

کچھ تبسم زیرلب۔۔۔۔۔ انس مسرور انصاری آج کے اخبارات کی بعض خبریں نہایت دل چسپ ہیں۔ مثال کے طور پر یہ دو خبریں: ۔۔۔۔ہندوستان کو جدید سائنس کی دنیا کی جدید ترین تجربہ گاہ بنانے کا عزم(پی، ایم مودی)۔۔۔۔ اترپردیش ایجوکیشن سروس سلیکشن کمیشن کی تشکیل جدید (وزیراعلی یوگی آدتیہ …

Read More »

بھارت جوڑو یاترا انٹرنیشنل میڈیا کی نظر میں

ازقلم: امام علی فلاحی ایم۔اے جرنلزم اینڈ ماس کمیونیکیشن۔مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی حیدرآباد۔ ملک ہندوستان میں انڈین نیشنل کانگریس کے رہنما اور رکن پارلیمان راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا کے ایک سو بارہ دن مکمل ہو چکے ہیں،‌ جسے مسٹر راہل چار مہینوں سے جاری رکھے ہوئے ہیں۔یہ …

Read More »

جنسی بے راہ روی کو تحفظ

مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ کیرالہ کے اکتالیس سالہ تاجر جو سف شائنی (جو ان دنوں اٹلی میں قیام پذیرہے) نے دسمبر۲۰۱۷ء میں عدالت عظمیٰ (سپریم کورٹ) میں مفاد عامہ کے حوالہ سے ایک عرضی داخل کیا تھا ، جس میں دفعہ ۴۹۷ …

Read More »

نئے سال کی آمد

ڈاکٹر عبید الرحمن ندوی استاد دار العلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ نئے سال کی تقریبات کوئی نئی بات نہیں ہے۔ اطلاعات کے مطابق یہ موقع زمانہ قدیم سے منایا جا رہا ہے۔ نئے سال کی پہلی تقریبات میسوپوٹیمیا میں تقریباً ۲۰۰۰ قبل مسیح میں ہوئیں۔ یہ مصریوں، فارسیوں اور فینقی یونانیوں …

Read More »

2023 جشن یا محاسبہ

محمد فہیم الدین تیمی جامعہ امام ابنِ تیمیہ نئے عیسوی سال 2023 کا آغاز بس ہونے ہی والا ہے ۔ نئے سال کے موقع پر  لوگوں کی اکثریت جشن مناتی ہے اور مختلف طریقوں سے خوشی و مسرت کا اظہار کرتی ہے ۔ بلکہ اس کی تیاری چند روز پہلے …

Read More »

نیا سال گناہوں کا انبار

تحریر: محمد مقصود عالم قادری اتر دیناجپور مغربی بنگال ہم اچھی طرح جانتے ہیں کہ جیسے ہی پہلے مہینے کی پہلی تاریخ آتی ہے ہم جہاں ایک پرانے سال کو رخصت کر رہے ہوتے ہیں وہیں ایک نئے سال میں بھی قدم رنجہ ہوتے ہیں_ ماضی میں نئے سال کی …

Read More »