تعلیم

نوودے ودیالیہ کی اسکیم ایک نعمت ہے: نوراللہ خان

سماج میں ہمیشہ تعلیم کے لئے بہتر ماحول اور معیاری تعلیم کے خاطر اچھے اسکولوں کی چرچا ہوتی رہتی ہے۔ اکثر سرپرست یہ گفتگو کرے نظر آتے رہتے ہیں کہ بچوں کو کیسا ہوکر ہاسٹل میں قیام کا موقع ملے تو ان کی اسکولنگ بطور خاص آج کے ماحول میں …

Read More »

کوچنگ اور ٹیوشن انڈسٹری

مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمینائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ ملک میں تعلیمی اداروں کی کمی نہیں ہے، ایک اندازے کے مطابق اس وقت پورے ملک میں تنتیس ہزار(33000)سے زائد پلے اسکول، پندرہ لاکھ سے زیادہ سرکاری اور پرائیوٹ اسکول، ایک ہزار سے زائد یونیورسٹیاں، کئی ہزار مدارس ہماری …

Read More »

مانو کے طلباء بے قراری عالم میں، NSP خارج

بقلم: امام علی فلاحی۔ ایم۔اے جرنلزم اینڈ ماس کمیونیکیشن۔مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی حیدرآباد۔ رواں سال 2023 جنوری میں مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے تقریباً 1900 طلباء کا این ایس پی (نیشنل اسکولرشپ پورٹل) خارج کر دیا گیا ہے، جس کی بنا پر مانو کے طلباء پریشانی کے عالم …

Read More »

کتنا عجیب و غریب سفر ہے انسان کا!

پیشکش: رفیق احمد ندوی کتنا عجیب و غریب سفر ہے انسان کا جو کچھ اس طرح شروع ہوتا ہے :- باپ کی پیٹھ سے ..ماں کے پیٹ تک ..پهر ماں کے پیٹ سے..زمین کے پیٹھ پر ..پھر زمین کے پیٹھ سے ..قبر کے پیٹ تک ..پهر قبر کے پیٹ سے …

Read More »

میراث کا علم

علم فرائض سیکھو اور سکھاؤ، اس لیے کہ وہ علم کا آدھا حصہ ہے۔ (ترمذی و ابن ماجہ)  محمد ہاشم القاسمی (خادم دارالعلوم پاڑا ضلع پرولیا مغربی بنگال)  شریعت مطہرہ کے تمام شعبہ جات کی خوبیاں کتابوں میں پڑھنے کے مقابلے اس پر عمل کرنے سے زیادہ سمجھ میں آتی …

Read More »

خود اعتمادی __ شخصی ارتقاء کا پہلا زینہ

مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمینائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ ہم بہت سارے فیصلے کرنے میں شکوک وشبہات میں مبتلا ہوتے ہیں، اس کا حل شریعت میں مشورہ ہے، مشورہ کے لیے افراد کا انتخاب بھی ایک اہم کام ہے، آپ تجارت میں کاشت کار سے مشورے لے رہے …

Read More »

ہر سطح پر تعلیم وتربیت کی ضرورت

مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ تعلیم کے حوالے سے انسان کی ضرورتیں دو قسم کی ہیں، ایک تو مذہبی ضرورت ہے، جس کا ایک سرااس دنیا سے اور دوسرا آخرت سے جڑا ہوا ہے، یہ تعلیم دنیوی سعادت اور اخروی نجات کے لیے …

Read More »

نقوش خوش خطی

مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمینائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ خوش خطی کا فن مردہ ہوتا جا رہا ہے، اچھے اچھے قلم کاروں کی تحریریں پڑھنے میں پسینہ آجاتا ہے، کیوں کہ وہ صاف نہیںلکھی ہوتی ہیں اور خط شکستہ سے قریب تر ہوا کر تی ہیں، حالاں کہ …

Read More »

قومی یوم تعلیم

محمد ہاشم القاسمی (خادم دارالعلوم پاڑا ضلع پرولیا مغربی بنگال)  ستمبر 2008 میں وزارت ترقی انسانی وسائل کی جانب سے یو پی اے حکومت میں یہ فیصلہ لیا گیا تھا کہ تعلیم کے میدان میں ملک کے اس عظیم سپوت، مجاہد آزادی، مولانا ابوالکلام آزاد رحمۃاللہ علیہ کی گراں قدر …

Read More »

محبوب سبحانی سیدنا سرکار غوث اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے چنداہم ملفوظات وارشادات

از:محمدشمیم احمدنوری مصباحیخادم:دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤشریف،باڑمیر(راجستھان) بلاشبہ ﷲ تعالیٰ کے نیک اور محبوب بندوں سے محبت کرنا ﷲ تعالیٰ کوبہت ہی محبوب وپسندیدہ ہے جیسا کہ ارشاد ربانی ہےیاایھاالذین آمنوااتقوالله وکونوا مع الصّٰدقین (سورۃ توبہ:۱۱۹) ’’ اے ایمان والو! ﷲ سے ڈرو اور سچوں کے ساتھ ہو جاؤ ‘‘ ﷲ جل …

Read More »