آہ ! آج اور ایک معتمد حافظ ملت علیہ الرحمہ چل بسے۔۔۔

مفتی قاضی فضل رسول مصباحی

حضور علامہ اسرار احمد صاحب کی رحلت دنیاۓ سنیت کے لۓ انتہائی رنج والم کی گھڑی ہے ، حضر ت اوقات درس کی پابندی کے ساتھ ازھر ہند "الجامعۃ الاشرفیہ مبارک پور” کے ممتاز اساتذہ میں شمار ہوتے تھے ، مختصر تدریسی تشریح میں تمام اسباق کے معانی و مفاہیم واشگاف کر دیتے تھے ، جماعت کے طلبہ پر امید و بیم جیسی نوعیت ظاہر رہتی تھی اور یہ دونوں کیفیت درس گاہ کی لازمی حیثیت ہے تاکہ بالترتیب قنوطیت و لا یعنی مشغولیت سے دوری رہے، بہر حال آپ کی رحلت ملت کا خسارہ اور اہل خانہ کا نقصان ہے۔ مذکورہ باتیں مفتی قاضی فضل رسول مصباحی استاذ دارالعلوم اہل سنت قادریہ سراج العلوم نے ایک پریس ریلیز میں بتائیں۔

مفتی قاضی نور پرویز رشیدی کٹیہار، مولانا شیر محمد خان قادری پرنسپل دار العلوم اہل سنت قادریہ سراج العلوم برگدہی ، مہراج گنج ، مفتی قاضی فضل احمد مصباحی قاضئ شرع ضلع کٹیہار، مفتی قاضی شہید عالم رضوی استاذ جامعہ نوریہ بریلی شریف ، مفتی شمیم احمد نوری سہلاؤ شریف راجستھان، مولانا قاضی خطیب عالم مصباحی دار العلوم وارثیہ لکھنؤ، مولانا کاتب ذوالقرنین خان، مولانا عرفان احمد مصباحی ریسرچ اسکالر جامعہ ملیہ اسلامیہ دہلی، مولانا قاضی فضیل احمد سراجی، مفتی رضاء المصطفی مصباحی، مولانا ابرار عالم مصباحی نائب صدر اصلاحی رویت ہلال کمیٹی سالماری کٹیہار ، مولانا معراج عالم خازن اصلاحی رویت ہلال کمیٹی سالماری کٹیہار، مفتی مبشر رضا ازہر ممبئ، مولانا اسجد رضا بائسی، ماسٹر قاضی ہدایت رسول ، ماسٹر قاضی محب الرسول، ماسٹر شاکر علی اعظم نگر، مولانا امتیاز اعظم نگر، مولانا فضیل پرنسپل دارالعلوم حمیدیہ بھؤ نگر بالوگنج، مفتی نوشاد عالم اعظم نگر، مولانا فیاض عالم مصباحی دارالعلوم محبوب یزدانی کچھوچھہ شریف، مولانا چراغ عالم سراجی، مولانا راغب حسین سراجی، مولانا قاضی مدثر علی سراجی، قاضی عنایت رسول، مولانا منظر الاسلام مدرسہ معین الاسلام ، ملک پور، مکھیا حسین اشرف اعظم نگر، ماسٹر عمران احمد اشرفی اعظم نگر۔ مولانا حبیب الرحمن اشرفی کٹیہار ، مولانا حسیب الرحمن بنارس،مولانا نوشاد عالم حنفی سوناپور،مولانا فداء المصطفی سراجی کے علاوہ درجنوں علماء نے مرحوم کی مغفرت اور مکین جنت و پسماندگان کے صبر جمیل اور اجر جزیل کی دعا کی ہے۔

About مشرقی آواز جدید

Check Also

مولانا محمد عرفان ازہری تاج المشائخ حضور امینِ ملت کی خلافت سے سرفراز

محمد ارقم رضا نوریجامعہ احسن البرکات، مارہرہ شریف مارہرہ شریف: ماہر درسیات، استاذ العلما، حضرت …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے